Breaking News
recent

Voice of All Government Employees of Pakistan



100% بنیادی تنخواہ کے برابر الاؤنس دیا جائےتنخواہوں میں امتیازی سلوک کے خلاف پورے پاکستان کے
 سرکاری ملازمین کی ایک آواز

All Government employees all over Pakistan appeal strongly to the Prime Minister of Pakistan, the Chief Justice of Pakistan, the Finance Minster and all the top management to end the discrimination in the  salaries and allowances of the government employees and to keep the country on the path of development.
ملک بھر کے تمام سرکاری اداروں بالخصوص وفاقی محکموں کے ملازمین وزیراعظم عزت مآب عمران خان سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ مختلف محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں میں گذشتہ ادوار میں جو امتیازی سلوک روا رکھا گیا ہے، اُسے آپ منصفانہ انداز میں ختم کرکے  ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے اور سو فیصد موجودہ بنیادی تنخواہ کے برابر یوٹیلٹی یا مہنگائی الاؤنس دیا جائے۔ تمام سرکاری محکموں کے ملازمین اور نمائندہ تنظیمیں آپ سے پزور مطالبہ کرتے ہیں۔ 

اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ 
Uploads

Uploads

No comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.